دور جدید میں اردو زبان کے مدرس کی خوبیاں اور ذمہ داریاں
دور جدید میں اردو مدرس مختلف مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے تدریسی پیشے میں اعلیٰ مقام تک رسائی کرنے م پیچھے ہے۔ لھذا اگر ایک مدرس حسب ذیل خو بیوں اور ذمہ داریوں کو انجام دیں تو کامیابی اور کا مرانی ضروراس کے قدم چو مے گی۔
ا۔ خوش مزاجی (Cheerful):
اردو مدرس کو ہمیشہ اپنے تدریسی پیشے سے اور تدریس پیشے میں خوش و خرم رہنا چاہئے۔